مرد آشنا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو مردوں سے واقف ہو، مردوں سے آشنائی رکھنے والی، فاحشہ، (مجازاً) شادی شدہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو مردوں سے واقف ہو، مردوں سے آشنائی رکھنے والی، فاحشہ، (مجازاً) شادی شدہ۔